مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولم يروا الى الارض كم انبتنا فيها من كل زوج كريم

کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 7
  • پارہ 19
  • صفحہ 367

لفظ بہ لفظ

  1. أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalam
  2. يَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyaraw
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱلْأَرْضِزمین کیl-arḍi
  5. كَمْکتنےkam
  6. أَنۢبَتْنَااگائے ہم نےanbatnā
  7. فِيهَااس میںfīhā
  8. مِنmin
  9. كُلِّہر طرح کےkulli
  10. زَوْجٍۢجوڑےzawjin
  11. كَرِيمٍعمدہkarīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں