مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالت يا ايها الملا اني القي الي كتاب كريم

ملکہ نے کہا کہ دربار والو! میری طرف ایک نامہ گرامی ڈالا گیا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 29
  • پارہ 19
  • صفحہ 379

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَتْملکہ بولیqālat
  2. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  3. ٱلْمَلَؤُا۟اہل دربارl-mala-u
  4. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  5. أُلْقِىَڈالا گیاul'qiya
  6. إِلَىَّمیری طرفilayya
  7. كِتَـٰبٌۭایک خطkitābun
  8. كَرِيمٌمعزز۔ اہمkarīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں