سورہ نمل، آیت 34
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قالت ان الملوك اذا دخلوا قرية افسدوها وجعلوا اعزة اهلها اذلة وكذلك يفعلون
اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور وہاں کے عزت والوں کو ذلیل کر دیا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ بھی کریں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 93 میں سے آیت 34
- پارہ 19
- صفحہ 379
لفظ بہ لفظ
- قَالَتْوہ کہنے لگیqālat
- إِنَّبیشکinna
- ٱلْمُلُوكَبادشاہl-mulūka
- إِذَاجبidhā
- دَخَلُوا۟داخل ہوتے ہیںdakhalū
- قَرْيَةًکسی بستی میںqaryatan
- أَفْسَدُوهَافساد کرتے ہیں وہ اس میںafsadūhā
- وَجَعَلُوٓا۟اور کردیتے ہیںwajaʿalū
- أَعِزَّةَمعزز لوگوں کوaʿizzata
- أَهْلِهَآاس کے رہنے والےahlihā
- أَذِلَّةًۭ ۖذلیلadhillatan
- وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
- يَفْعَلُونَوہ کیا کرتے ہیںyafʿalūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي