مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 74

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان ربك ليعلم ما تكن صدورهم وما يعلنون

اور جو باتیں ان کے سینوں میں پوشیدہ ہوتی ہیں اور جو کام وہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار ان (سب) کو جانتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 74
  • پارہ 20
  • صفحہ 383

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  2. رَبَّكَرب تیراrabbaka
  3. لَيَعْلَمُالبتہ جانتا ہےlayaʿlamu
  4. مَاجوmā
  5. تُكِنُّچھپاتے ہیںtukinnu
  6. صُدُورُهُمْان کے سینےṣudūruhum
  7. وَمَااور جو کچھwamā
  8. يُعْلِنُونَوہ ظاہر کرتے ہیںyuʿ'linūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں