أَكْنَن
فعل · 3 بارمعنی: چھپایا تم نے۔ چھپاتے ہو تم · دوسرے تراجم: چھپاتے ہیں, ان کے سینے
قرآن میں صورتیں
- تُكِنُّ ×2
- أَكْنَنتُمْ ×1
أَكْنَن
معنی: چھپایا تم نے۔ چھپاتے ہو تم
أكنن قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھپایا تم نے۔ چھپاتے ہو تم · دوسرے تراجم: چھپاتے ہیں, ان کے سینے
الكن: ما يحفظ فيه الشيء. يقال: كننت
قوله: ﴿وجعل لكم من الجبال أكنانا﴾ [النحل: 81] هي جمع كن. والكن: ما يكنك أي يسترك ويصونك عما يؤذيك. وكننت الشيء: جعلته في كن، قيل: وخص كننت بما يستر بثوب أو بيت ونحوه من الأجسام؛ قال تعالى: ﴿كأنهن بيض مكنون﴾ [الصافات: 49] يريد بيض النعام لأنها تصونه بدفنه في الرمل.
3 میں سے آیات 1–3
اور اگر تم کنائے کی باتوں میں عورتوں کو نکاح کا پیغام بھیجو یا (نکاح کی خواہش کو) اپنے دلوں میں مخفی رکھو تو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ خدا کو معلوم ہے کہ تم ان سے (نکاح کا) ذکر کرو گے۔ مگر (ایام عدت میں) اس کے سوا کہ دستور کے مطابق کوئی بات کہہ دو پوشیدہ طور پر ان سے قول واقرار نہ کرنا۔ اور جب تک عدت پوری نہ ہولے نکاح کا پختہ ارادہ نہ کرنا۔ اور جان رکھو کہ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے خدا کو سب معلوم ہے تو اس سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ خدا بخشنے والا اور حلم والا ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:235اور جو باتیں ان کے سینوں میں پوشیدہ ہوتی ہیں اور جو کام وہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار ان (سب) کو جانتا ہے
سورہ نمل، آیت 27:74اور ان کے سینے جو کچھ مخفی کرتے اور جو یہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار اس کو جانتا ہے
سورہ قصص، آیت 28:69