تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی موسٰیؑ جب اپنی بھرپور جوانی کو پہنچے، تو ہم نے ان کو بہت حکمت کی باتیں سمجھائیں اور خصوصی علم و فہم عطا فرمایا کیونکہ بچپن ہی سے وہ نیک کردار تھے۔ ایسے ہونہار کو ہم اسی طرح نوازا کرتے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں