مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما اتاها نودي من شاطئ الواد الايمن في البقعة المباركة من الشجرة ان يا موسى اني انا الله رب العالمين

جب اس کے پاس پہنچے تو میدان کے دائیں کنارے سے ایک مبارک جگہ میں ایک درخت میں سے آواز آئی کہ موسٰی میں تو خدائے رب العالمین ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 30
  • پارہ 20
  • صفحہ 389

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّآتو جبfalammā
  2. أَتَىٰهَاوہ آیا اس کے پاسatāhā
  3. نُودِىَپکارا گیاnūdiya
  4. مِنسےmin
  5. شَـٰطِئِکنارے (سے)shāṭi-i
  6. ٱلْوَادِوادی سےl-wādi
  7. ٱلْأَيْمَنِدائیں جانب کیl-aymani
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلْبُقْعَةِخطہ زمین سےl-buq'ʿati
  10. ٱلْمُبَـٰرَكَةِمبارکہl-mubārakati
  11. مِنَسےmina
  12. ٱلشَّجَرَةِدرخت میں (سے)l-shajarati
  13. أَنکہan
  14. يَـٰمُوسَىٰٓاے موسیٰyāmūsā
  15. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  16. أَنَامیں ہی ہوںanā
  17. ٱللَّهُاللہl-lahu
  18. رَبُّربrabbu
  19. ٱلْعَـٰلَمِينَسارے جہانوں کاl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں