مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما قضى موسى الاجل وسار باهله انس من جانب الطور نارا قال لاهله امكثوا اني انست نارا لعلي اتيكم منها بخبر او جذوة من النار لعلكم تصطلون

جب موسٰی نے مدت پوری کردی اور اپنے گھر کے لوگوں کو لے کر چلے تو طور کی طرف سے آگ دکھائی دی تو اپنے گھر والوں سے کہنے لگے کہ تم یہاں ٹھیرو۔ مجھے آگ نظر آئی ہے شاید میں وہاں سے (رستے کا) کچھ پتہ لاؤں یا آگ کا انگارہ لے آؤں تاکہ تم تاپو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 29
  • پارہ 20
  • صفحہ 389

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ فَلَمَّاتو جبfalammā
  2. قَضَىٰپوری کیqaḍā
  3. مُوسَىموسیٰ نےmūsā
  4. ٱلْأَجَلَمقرر مدتl-ajala
  5. وَسَارَاور لے چلےwasāra
  6. بِأَهْلِهِۦٓاپنی بیوی کو/ اپنے گھروالوں کوbi-ahlihi
  7. ءَانَسَاس نے دیکھا/پایا /محسوس کیاānasa
  8. مِنسےmin
  9. جَانِبِجانب سےjānibi
  10. ٱلطُّورِطور کیl-ṭūri
  11. نَارًۭاایک آگ کوnāran
  12. قَالَکہاqāla
  13. لِأَهْلِهِاپنے گھروالوں سےli-ahlihi
  14. ٱمْكُثُوٓا۟ٹھہر جاؤum'kuthū
  15. إِنِّىٓبیشک میں نےinnī
  16. ءَانَسْتُمیں نے پائی ہےānastu
  17. نَارًۭاایک آگnāran
  18. لَّعَلِّىٓشاید کہ میںlaʿallī
  19. ءَاتِيكُممیں لاؤں تمہارے پاسātīkum
  20. مِّنْهَااس میں سےmin'hā
  21. بِخَبَرٍکوئی خبرbikhabarin
  22. أَوْیاaw
  23. جَذْوَةٍۢکوئی انگارہjadhwatin
  24. مِّنَسےmina
  25. ٱلنَّارِآگ میں (سے )l-nāri
  26. لَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
  27. تَصْطَلُونَتم تاپ سکوtaṣṭalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں