سورہ قصص، آیت 31
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وان الق عصاك فلما راها تهتز كانها جان ولى مدبرا ولم يعقب يا موسى اقبل ولا تخف انك من الامنين
اور یہ کہ اپنی لاٹھی ڈالدو۔ جب دیکھا کہ وہ حرکت کر رہی ہے گویا سانپ ہے، تو پیٹھ پھیر کر چل دیئے اور پیچھے پھر کر بھی نہ دیکھا۔ (ہم نے کہا کہ) موسٰی آگے آؤ اور ڈرومت تم امن پانے والوں میں ہو
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 88 میں سے آیت 31
- پارہ 20
- صفحہ 389
لفظ بہ لفظ
- وَأَنْاور یہ کہwa-an
- أَلْقِڈال دےalqi
- عَصَاكَ ۖاپنا عصاʿaṣāka
- فَلَمَّاتو جبfalammā
- رَءَاهَااس نے دیکھا اس کوraāhā
- تَهْتَزُّکہ ہلتا ہےtahtazzu
- كَأَنَّهَاگویا کہ وہka-annahā
- جَآنٌّۭپتلا سانپ ہےjānnun
- وَلَّىٰپھر گیاwallā
- مُدْبِرًۭاپیٹھ پھیر کرmud'biran
- وَلَمْاور نہwalam
- يُعَقِّبْ ۚپلٹاyuʿaqqib
- يَـٰمُوسَىٰٓاے موسیٰyāmūsā
- أَقْبِلْآگے بڑھaqbil
- وَلَااور نہwalā
- تَخَفْ ۖڈرtakhaf
- إِنَّكَبیشک توinnaka
- مِنَسےmina
- ٱلْـَٔامِنِينَامن والوں میں سے ہےl-āminīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي