مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال رب اني قتلت منهم نفسا فاخاف ان يقتلون

موسٰی نے کہا اے پروردگار اُن میں کا ایک شخص میرے ہاتھ سے قتل ہوچکا ہے سو مجھے خوف ہے کہ وہ (کہیں) مجھ کو مار نہ ڈالیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 33
  • پارہ 20
  • صفحہ 389

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. رَبِّاے میرے ربrabbi
  3. إِنِّىبیشک میں نےinnī
  4. قَتَلْتُمیں نے قتل کیاqataltu
  5. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  6. نَفْسًۭاایک شخص کوnafsan
  7. فَأَخَافُتو میں ڈرتا ہوںfa-akhāfu
  8. أَنکہan
  9. يَقْتُلُونِوہ قتل کر ڈالیں گے مجھ کوyaqtulūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں