مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 34

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واخي هارون هو افصح مني لسانا فارسله معي ردءا يصدقني اني اخاف ان يكذبون

اور ہارون (جو) میرا بھائی (ہے) اس کی زبان مجھ سے زیادہ فصیح ہے تو اس کو میرے ساتھ مددگار بناکر بھیج کہ میری تصدیق کرے مجھے خوف ہے کہ وہ میری لوگ تکذیب کریں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 34
  • پارہ 20
  • صفحہ 389

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کوئی تصدیق و تائید کرنے والا ساتھ ہو تو فطرۃً دل مضبوط و قوی رہتا ہے۔ اور ان کے جھٹلانے پر اگر بحث و مناظرہ کی نوبت آ جائے تو میری زبان کی لکنت ممکن ہے بولنے میں رکاوٹ ڈالے۔ اس وقت ہارون کی رفاقت مفید ہو گی کیونکہ ان کی زبان زیادہ صاف اور تیز ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَخِىاور میرا بھائیwa-akhī
  2. هَـٰرُونُہارونhārūnu
  3. هُوَوہhuwa
  4. أَفْصَحُزیادہ فصیح ہےafṣaḥu
  5. مِنِّىمجھ سےminnī
  6. لِسَانًۭازبان میںlisānan
  7. فَأَرْسِلْهُتو بھیج اس کوfa-arsil'hu
  8. مَعِىَمیرے ساتھmaʿiya
  9. رِدْءًۭامدد گار کے طور پرrid'an
  10. يُصَدِّقُنِىٓ ۖتصدیق کرے میریyuṣaddiqunī
  11. إِنِّىٓکیونکہ میںinnī
  12. أَخَافُڈرتا ہوںakhāfu
  13. أَنکہan
  14. يُكَذِّبُونِوہ جھٹلادیں گے مجھ کوyukadhibūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں