مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واستكبر هو وجنوده في الارض بغير الحق وظنوا انهم الينا لا يرجعون

اور وہ اور اس کے لشکر ملک میں ناحق مغرور ہورہے تھے اور خیال کرتے تھے کہ وہ ہماری طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 39
  • پارہ 20
  • صفحہ 390

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱسْتَكْبَرَاور اس نے تکبر کیاwa-is'takbara
  2. هُوَاس نےhuwa
  3. وَجُنُودُهُۥاور اس کے لشکروں نےwajunūduhu
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  6. بِغَيْرِناbighayri
  7. ٱلْحَقِّحقl-ḥaqi
  8. وَظَنُّوٓا۟اور وہ سمجھے تھےwaẓannū
  9. أَنَّهُمْبیشک وہannahum
  10. إِلَيْنَاہماری طرفilaynā
  11. لَانہlā
  12. يُرْجَعُونَلوٹائے جائیں گےyur'jaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں