مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واتبعناهم في هذه الدنيا لعنة ويوم القيامة هم من المقبوحين

اور اس دنیا سے ہم نے اُن کے پیچھے لعنت لگادی اور وہ قیامت کے روز بھی بدحالوں میں ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 42
  • پارہ 20
  • صفحہ 390

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَتْبَعْنَـٰهُمْاور پیچھے لگادی ہم نے ان کےwa-atbaʿnāhum
  2. فِىمیںfī
  3. هَـٰذِهِاسhādhihi
  4. ٱلدُّنْيَادنیا (میں)l-dun'yā
  5. لَعْنَةًۭ ۖلعنتlaʿnatan
  6. وَيَوْمَاور دنwayawma
  7. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  8. هُموہhum
  9. مِّنَسےmina
  10. ٱلْمَقْبُوحِينَبدحال لوگوں میں (سے) ہوں گےl-maqbūḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں