مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما جاءهم الحق من عندنا قالوا لولا اوتي مثل ما اوتي موسى اولم يكفروا بما اوتي موسى من قبل قالوا سحران تظاهرا وقالوا انا بكل كافرون

پھر جب اُن کے پاس ہماری طرف سے حق آپہنچا تو کہنے لگے کہ جیسی (نشانیاں) موسٰی کو ملی تھیں ویسی اس کو کیوں نہیں ملیں۔ کیا جو (نشانیاں) پہلے موسٰی کو دی گئی تھیں اُنہوں نے اُن سے کفر نہیں کیا۔ کہنے لگے کہ دونوں جادوگر ہیں ایک دوسرے کے موافق۔ اور بولے کہ ہم سب سے منکر ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 48
  • پارہ 20
  • صفحہ 391

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی رسول نہ بھیجتے تو کہتے رسول کیوں نہ بھیجا۔ اب رسول تشریف لائے جو تمام پیغمبروں سے شان و رتبہ میں بڑھ کر ہیں تو کہتے ہیں کہ صاحب! ہم تو اس وقت مانتے جب دیکھتے کہ ان سے موسٰیؑ کی طرح "عصا" اور "ید بیضا" وغیرہ کے معجزات ظاہر ہوتے ہیں اور ان کے پاس بھی تورات کی طرح ایک دم ایک کتاب اترتی یہ کیا دو دو چار آیتیں پیش کرتے ہیں۔ یعنی موسٰیؑ کے معجزات اور کتاب ہی کو کہاں سب نے مان لیا تھا؟ شہبے نکالنے والے ان کو بھی "سحری…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاتو جبfalammā
  2. جَآءَهُمُآگیا ان کے پاسjāahumu
  3. ٱلْحَقُّحقl-ḥaqu
  4. مِنْسےmin
  5. عِندِنَاہمارے پاس (سے)ʿindinā
  6. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  7. لَوْلَآکیوں نہlawlā
  8. أُوتِىَوہ دیا گیاūtiya
  9. مِثْلَمانند اس کےmith'la
  10. مَآجوmā
  11. أُوتِىَدیئے گئےūtiya
  12. مُوسَىٰٓ ۚموسیٰmūsā
  13. أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalam
  14. يَكْفُرُوا۟وہ انکار کرچکےyakfurū
  15. بِمَآساتھ اس کے جوbimā
  16. أُوتِىَدیئے گئےūtiya
  17. مُوسَىٰموسیٰmūsā
  18. مِنسےmin
  19. قَبْلُ ۖاس سے پہلےqablu
  20. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  21. سِحْرَانِوہ جادو ہیںsiḥ'rāni
  22. تَظَـٰهَرَاایک دوسرے کی مدد کرتے ہیںtaẓāharā
  23. وَقَالُوٓا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  24. إِنَّابیشک ہمinnā
  25. بِكُلٍّۢساتھ ہرbikullin
  26. كَـٰفِرُونَایک کے انکاری ہیںkāfirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں