معنی: تاکہ وہ غالب کردے اس کو · دوسرے تراجم: ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں, تم ظہر کرتے ہو, وہ برپا کردے گا, تاکہ غالب کردے اس کو۔ ظاہر کردے اس کو
قرآن میں صورتیں
لِيُظْهِرَهُۥ×3
يُظْهِرَ×2
تَظَٰهَرَا×1
تُظْهِرُونَ×1
وَأَظْهَرَهُ×1
کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ
الظهر الجارحة، وجمعه ظهور. قال عز وجل:
قوله تعالى: ﴿وإن تظاهرا عليه﴾ [التحريم: 4] أي تعاونا. يقال: ظاهرته أي عاونته. قال تعالى: ﴿وأنزل الذين ظاهروهم﴾ [الأحزاب: 26] أي عاونوهم. وأصل ذلك من الظهر الذي هو الجارحة، لأن المعاون يساعد صاحبه بجوارحه وأقواها ظهره. ثم جعل عبارة عن كل معاونة وإن كانت بغير الظهر حتى باللسان. قوله: ﴿وكان الكافر على ربه ظهيرا﴾…
پھر جب اُن کے پاس ہماری طرف سے حق آپہنچا تو کہنے لگے کہ جیسی (نشانیاں) موسٰی کو ملی تھیں ویسی اس کو کیوں نہیں ملیں۔ کیا جو (نشانیاں) پہلے موسٰی کو دی گئی تھیں اُنہوں نے اُن سے کفر نہیں کیا۔ کہنے لگے کہ دونوں جادوگر ہیں ایک دوسرے کے موافق۔ اور بولے کہ ہم سب سے منکر ہیں
اور فرعون بولا کہ مجھے چھوڑو کہ موسیٰ کو قتل کردوں اور وہ اپنے پروردگار کو بلالے۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ (کہیں) تمہارے دین کو نہ بدل دے یا ملک میں فساد (نہ) پیدا کردے
اور (یاد کرو) جب پیغمبر نے اپنی ایک بی بی سے ایک بھید کی بات کہی تو (اس نے دوسری کو بتا دی) ۔ جب اس نے اس کو افشاء کیا اور خدا نے اس (حال) سے پیغمبر کو آگاہ کردیا تو پیغمبر نے ان (بی بی کو وہ بات) کچھ تو بتائی اور کچھ نہ بتائی۔ تو جب وہ ان کو جتائی تو پوچھنے لگیں کہ آپ کو کس نے بتایا؟ انہوں نے کہا کہ مجھے اس نے بتایا ہے جو جاننے والا خبردار ہے