تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ہماری وحی کا سلسلہ پہے سے چلا آتا ہے۔ ایک وحی کی تصدیق و تائید میں دوسری وحی باربار بھیجتے رہے ہیں۔ اور قرآن کو بھی ہم نے بتدریج نازل کیا ایک آیت کے پیچھے دوسری آیت آتی رہی، مقصد یہ ہے کہ کافی غور کرنے اور سمجھنے کا موقع ملے اور یاد رکھنے میں سہولت ہو۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں