مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين اتيناهم الكتاب من قبله هم به يؤمنون

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 52
  • پارہ 20
  • صفحہ 392

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. ءَاتَيْنَـٰهُمُدی ہم نے ان کوātaynāhumu
  3. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  4. مِنسےmin
  5. قَبْلِهِۦاس (سے) پہلےqablihi
  6. هُموہhum
  7. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  8. يُؤْمِنُونَایمان لاتے ہیںyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں