تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی نہایت حکمت سے بنایا، بیکار پیدا نہیں کیا۔ یعنی جب آسمان و زمین اس اکیلے نے بنا دیے تو چھوٹے چھوٹے کاموں میں اسے کسی شریک یا مددگار کی کیا احتیاج ہو گی۔ ہوتی تو ان بڑے کاموں میں ہوتی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں