سورہ عنکبوت، آیت 58
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
والذين امنوا وعملوا الصالحات لنبوئنهم من الجنة غرفا تجري من تحتها الانهار خالدين فيها نعم اجر العاملين
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو ہم بہشت کے اُونچے اُونچے محلوں میں جگہ دیں گے۔ جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ (نیک) عمل کرنے والوں کا (یہ) خوب بدلہ ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 69 میں سے آیت 58
- پارہ 21
- صفحہ 403
لفظ بہ لفظ
- وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
- ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
- وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
- ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
- لَنُبَوِّئَنَّهُمالبتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے ان کوlanubawwi-annahum
- مِّنَمیں سےmina
- ٱلْجَنَّةِجنتl-janati
- غُرَفًۭابالاخانوں کےghurafan
- تَجْرِىبہتی ہوں گیtajrī
- مِنسےmin
- تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
- ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
- خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
- فِيهَا ۚان میںfīhā
- نِعْمَکتنا اچھا ہےniʿ'ma
- أَجْرُاجرajru
- ٱلْعَـٰمِلِينَان عمل کرنے والوں کاl-ʿāmilīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي