مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 62

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الله يبسط الرزق لمن يشاء من عباده ويقدر له ان الله بكل شيء عليم

خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 62
  • پارہ 21
  • صفحہ 403

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ٱللَّهُاللہ تعالیٰal-lahu
  2. يَبْسُطُپھیلا دیتا ہےyabsuṭu
  3. ٱلرِّزْقَرزق کوl-riz'qa
  4. لِمَنجس کے لیےliman
  5. يَشَآءُچاہتا ہےyashāu
  6. مِنْمیں سےmin
  7. عِبَادِهِۦاپنے بندوںʿibādihi
  8. وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہےwayaqdiru
  9. لَهُۥٓ ۚاس کے لیےlahu
  10. إِنَّبیشکinna
  11. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  12. بِكُلِّہرbikulli
  13. شَىْءٍچیز کوshayin
  14. عَلِيمٌۭجاننے والا ہےʿalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں