مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولم يروا انا جعلنا حرما امنا ويتخطف الناس من حولهم افبالباطل يؤمنون وبنعمة الله يكفرون

کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے اور لوگ اس کے گرد ونواح سے اُچک لئے جاتے ہیں۔ کیا یہ لوگ باطل پر اعتقاد رکھتے ہیں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 67
  • پارہ 21
  • صفحہ 404

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

مکہ کے لوگ اللہ کے گھر کے طفیل دشمنوں سے پناہ میں تھے۔ حالانکہ سارے ملک عرب میں فساد اور کشت و خون کا بازار گرم تھا۔ بتوں کے جھوٹے احسان مانتے ہیں اللہ کا یہ سچا احسان نہیں مانتے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalam
  2. يَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyaraw
  3. أَنَّابیشک ہم نےannā
  4. جَعَلْنَابنایاjaʿalnā
  5. حَرَمًاحرم کوḥaraman
  6. ءَامِنًۭاامن والاāminan
  7. وَيُتَخَطَّفُاور اچک لیے جاتے ہیںwayutakhaṭṭafu
  8. ٱلنَّاسُلوگl-nāsu
  9. مِنْسےmin
  10. حَوْلِهِمْ ۚان کے آس پاسḥawlihim
  11. أَفَبِٱلْبَـٰطِلِکیا بھلا ساتھ باطل کےafabil-bāṭili
  12. يُؤْمِنُونَوہ ایمان لائیں گے۔ وہ ایمان لاتے ہیںyu'minūna
  13. وَبِنِعْمَةِاور نعمت کاwabiniʿ'mati
  14. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  15. يَكْفُرُونَانکار کرتے ہیںyakfurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں