مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَتَخَطَّفَ

قرآن میں يتخطف

معنی: اچانک لیں گے تم کو

يتخطف قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
خ ط ف

يَتَخَطَّفَ

فعل · 3 بار

معنی: اچانک لیں گے تم کو · دوسرے تراجم: ہم اچک لیے جائیں گے, اور اچک لیے جاتے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • يَتَخَطَّفَكُمُ ×1
  • نُتَخَطَّفْ ×1
  • وَيُتَخَطَّفُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخطف والاختطاف: الاختلاس بالسرعة، يقال: خطف يخطف، وخطف يخطف وقرئ بهما جميعا قال: إلا من خطف الخطفة

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله: ﴿يخطف أبصارهم﴾ [البقرة:20]. الخطف: الأخذ بسرعة. يقال:

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ط ف پر مکمل اندراجات

يتخطف والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اس وقت کو یاد کرو جب تم زمین (مکہ) میں قلیل اور ضعیف سمجھے جاتے تھے اور ڈرتے رہتے تھے کہ لوگ تمہیں اُڑا (نہ) لے جائیں (یعنی بےخان وماں نہ کردیں) تو اس نے تم کو جگہ دی اور اپنی مدد سے تم کو تقویت بخشی اور پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں تاکہ (اس کا) شکر کرو

    سورہ انفال، آیت 8:26
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کہتے ہیں کہ اگر ہم تمہارے ساتھ ہدایت کی پیروی کریں تو اپنے ملک سے اُچک لئے جائیں۔ کیا ہم نے اُن کو حرم میں جو امن کا مقام ہے جگہ نہیں دی۔ جہاں ہر قسم کے میوے پہنچائے جاتے ہیں (اور یہ) رزق ہماری طرف سے ہے لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے

    سورہ قصص، آیت 28:57
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے اور لوگ اس کے گرد ونواح سے اُچک لئے جاتے ہیں۔ کیا یہ لوگ باطل پر اعتقاد رکھتے ہیں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں

    سورہ عنکبوت، آیت 29:67