مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 116

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين كفروا لن تغني عنهم اموالهم ولا اولادهم من الله شيئا واولئك اصحاب النار هم فيها خالدون

جو لوگ کافر ہیں ان کے مال اور اولاد خدا کے غضب کو ہرگز نہیں ٹال سکیں گے اور یہ لوگ اہلِ دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 116
  • پارہ 4
  • صفحہ 65

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. لَنہرگز نہیںlan
  5. تُغْنِىَکام آئیں گے۔ بچا سکیں گےtugh'niya
  6. عَنْهُمْان کوʿanhum
  7. أَمْوَٰلُهُمْان کے مالamwāluhum
  8. وَلَآاور نہwalā
  9. أَوْلَـٰدُهُمان کی اولادawlāduhum
  10. مِّنَسےmina
  11. ٱللَّهِاللہl-lahi
  12. شَيْـًۭٔا ۖکچھ بھیshayan
  13. وَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگwa-ulāika
  14. أَصْحَـٰبُساتھی ہیںaṣḥābu
  15. ٱلنَّارِ ۚآگ کےl-nāri
  16. هُمْوہhum
  17. فِيهَااس میںfīhā
  18. خَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں