تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بلکہ دگنا اجر ملے گا۔ جیسا کہ دوسری جگہ ارشاد ہوا۔ اُولٰٓئِکَ یُؤۡتَوۡنَ اَجۡرَہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ بِمَا صَبَرُوۡا (قصص۔۵۴) اور حدیث صحیح میں نبی کریم ﷺ نے اس کی تشریح فرما دی۔ اسی لئے جب یہود کی برائیوں کا ذکر آتا ہے حق تعالیٰ ان پرہیزگاروں کو مستثنیٰ کر دیتا ہے اور پرہیزگاری کے موافق دنیا و آخرت میں ان کے ساتھ معاملہ بھی بالکل ممتاز کیا جائے گا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں