مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 163

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هم درجات عند الله والله بصير بما يعملون

ان لوگوں کے خدا کے ہاں (مختلف اور متفاوت) درجے ہیں اور خدا ان کے سب اعمال کو دیکھ رہا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 163
  • پارہ 4
  • صفحہ 71

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی نبی اور سب خلقت برابر نہیں، طمع وغیرہ کے پست اور ذلیل کام نبیوں سے نہیں ہو سکتے۔ حق تعالیٰ سب کو جانتا ہے کہ کون کس درجہ کا ہے اور سب کے کام دیکھتا ہے کیا وہ ایسی پست طبیعت والوں کو منصب نبوت پر سرفراز فرمائے گا؟ العیاذ باللہ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. هُمْوہhum
  2. دَرَجَـٰتٌدرجوں میں ہیںdarajātun
  3. عِندَنزدیکʿinda
  4. ٱللَّهِ ۗاللہ کےl-lahi
  5. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  6. بَصِيرٌۢدیکھنے والا ہےbaṣīrun
  7. بِمَااس کو جوbimā
  8. يَعْمَلُونَوہ عمل کرتے ہیںyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں