مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 169

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل احياء عند ربهم يرزقون

جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کو مرے ہوئے نہ سمجھنا (وہ مرے ہوئے نہیں ہیں) بلکہ خدا کے نزدیک زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 169
  • پارہ 4
  • صفحہ 72

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَااور نہwalā
  2. تَحْسَبَنَّتم خیال کروtaḥsabanna
  3. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  4. قُتِلُوا۟جو مارے گئےqutilū
  5. فِىمیںfī
  6. سَبِيلِراستےsabīli
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. أَمْوَٰتًۢا ۚمردہamwātan
  9. بَلْبلکہbal
  10. أَحْيَآءٌزندہ ہیںaḥyāon
  11. عِندَہاںʿinda
  12. رَبِّهِمْاپنے رب کےrabbihim
  13. يُرْزَقُونَوہ رزق دیے جاتے ہیںyur'zaqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں