مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 171

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يستبشرون بنعمة من الله وفضل وان الله لا يضيع اجر المؤمنين

اور خدا کے انعامات اور فضل سے خوش ہورہے ہیں۔ اور اس سے کہ خدا مومنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 171
  • پارہ 4
  • صفحہ 72

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی گھر میں بیٹھے رہنے سے موت تو رک نہیں سکتی، ہاں آدمی اس موت سے محروم رہتا ہے جس کو موت کے بجائے حیات جاودانی کہنا چاہئے۔ شہیدوں کو مرنے کے بعد ایک خاص طرح کی زندگی ملتی ہے جو اور مُردوں کو نہیں ملتی، ان کو حق تعالیٰ کا ممتاز قرب حاصل ہوتا ہے۔ بڑے عالی درجات و مقامات پر فائز ہوتے ہیں جنت کا رزق آزادی سے پہنچتا ہے۔ جس طرح ہم اعلیٰ درجہ کے ہوائی جہازوں میں بیٹھ کر ذرا سی دیر میں جہاں چاہیں اڑے چلے جاتےہیں، شہداء کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ يَسْتَبْشِرُونَوہ خوشیاں مناتے ہیںyastabshirūna
  2. بِنِعْمَةٍۢنعمت پرbiniʿ'matin
  3. مِّنَسےmina
  4. ٱللَّهِاللہ کی طرفl-lahi
  5. وَفَضْلٍۢاور فضل پرwafaḍlin
  6. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  7. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  8. لَانہیںlā
  9. يُضِيعُضائع کرتاyuḍīʿu
  10. أَجْرَاجرajra
  11. ٱلْمُؤْمِنِينَایمان والوں کاl-mu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں