مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 172

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين استجابوا لله والرسول من بعد ما اصابهم القرح للذين احسنوا منهم واتقوا اجر عظيم

جنہوں نے باوجود زخم کھانے کے خدا اور رسول (کے حکم) کو قبول کیا جو لوگ ان میں نیکوکار اور پرہیزگار ہیں ان کے لئے بڑا ثواب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 172
  • پارہ 4
  • صفحہ 72

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. ٱسْتَجَابُوا۟جنہوں نے لبیک کہاis'tajābū
  3. لِلَّهِاللہ کے لیےlillahi
  4. وَٱلرَّسُولِاور رسول کے لیےwal-rasūli
  5. مِنۢmin
  6. بَعْدِاس کے بعدbaʿdi
  7. مَآجوmā
  8. أَصَابَهُمُپہنچا ان کوaṣābahumu
  9. ٱلْقَرْحُ ۚزخمl-qarḥu
  10. لِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  11. أَحْسَنُوا۟جنہوں نے احسان کیا۔ جنہوں نے نیکی کیaḥsanū
  12. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  13. وَٱتَّقَوْا۟اور تقوی اختیار کیاwa-ittaqaw
  14. أَجْرٌاجر ہےajrun
  15. عَظِيمٌبہت بڑاʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں