تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جنہوں نے ایمانی فطرت کو بدل کر کفر اختیار کیا خوا وہ یہود و نصاریٰ ہوں یا مشرکین، یا منافقین، یا کوئی اور وہ سب مل کر بھی اللہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، ہاں اپنے پاؤں پر خود اپنے ہاتھ سے کلہاڑی ما رہے ہیں۔ جس کا نتیجہ دردناک عذاب کی صورت میں بھگتنا پڑے گا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں