مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا اهل الكتاب لم تحاجون في ابراهيم وما انزلت التوراة والانجيل الا من بعده افلا تعقلون

اے اہلِ کتاب تم ابراہیم کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو حالانکہ تورات اور انجیل ان کے بعد اتری ہیں (اور وہ پہلے ہو چکے ہیں) تو کیا تم عقل نہیں رکھتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 65
  • پارہ 3
  • صفحہ 58

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَهْلَاے اہلyāahla
  2. ٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābi
  3. لِمَکیوںlima
  4. تُحَآجُّونَتم جھگڑا کرتے ہوtuḥājjūna
  5. فِىٓبارے میںfī
  6. إِبْرَٰهِيمَابراہیم کےib'rāhīma
  7. وَمَآحالانکہwamā
  8. أُنزِلَتِاتاری گئیunzilati
  9. ٱلتَّوْرَىٰةُتوارتl-tawrātu
  10. وَٱلْإِنجِيلُاور انجیلwal-injīlu
  11. إِلَّامگرillā
  12. مِنۢاس کےmin
  13. بَعْدِهِۦٓ ۚبعدbaʿdihi
  14. أَفَلَاکیا بھلا نہیںafalā
  15. تَعْقِلُونَتم عقل رکھتےtaʿqilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں