مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 66

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ها انتم هؤلاء حاججتم فيما لكم به علم فلم تحاجون فيما ليس لكم به علم والله يعلم وانتم لا تعلمون

دیکھو ایسی بات میں تو تم نے جھگڑا کیا ہی تھا جس کا تمہیں کچھ علم تھا بھی مگر ایسی بات میں کیوں جھگڑتے ہو جس کا تمہیں کچھ بھی علم نہیں اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 66
  • پارہ 3
  • صفحہ 58

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جیسے دعوۓ اسلام و توحید سب میں مشترک تھا اسی طرح حضرت ابراہیمؑ خلیل اللہ کی تعظیم و تکریم میں بھی سب شریک تھے اور یہود و نصاریٰ میں سے ہر ایک فرقہ دعویٰ کر تا تھا کہ ابراہیمؑ ہمارے دین پر تھے۔ یعنی معاذ اللہ یہودی تھے یا نصرانی۔ اس کا جواب دیا کہ تورات و انجیل میں جن کے پیرو یہودی یا نصرانی کہلائے ابراہیمؑ سے سینکڑوں برس بعد اتری۔ پھر ابراہیمؑ کو نصرانی یا یہودی کیسے کہہ سکتے ہیں۔ بلکہ جس طرح کے تم یہودی یا نصرانی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. هَـٰٓأَنتُمْہاں تمhāantum
  2. هَـٰٓؤُلَآءِوہ لوگ ہوhāulāi
  3. حَـٰجَجْتُمْبحثیں کیں تم نےḥājajtum
  4. فِيمَااس معاملے میںfīmā
  5. لَكُمجو تمہارے لیےlakum
  6. بِهِۦہےbihi
  7. عِلْمٌۭعلمʿil'mun
  8. فَلِمَتو کیوںfalima
  9. تُحَآجُّونَتم جھگڑتے ہوtuḥājjūna
  10. فِيمَااس معاملے میںfīmā
  11. لَيْسَجو نہیں ہےlaysa
  12. لَكُمتمہارے لیئےlakum
  13. بِهِۦاس کا کوئیbihi
  14. عِلْمٌۭ ۚعلمʿil'mun
  15. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  16. يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamu
  17. وَأَنتُمْاور تمwa-antum
  18. لَانہیںlā
  19. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں