تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ابراہیمؑ نے اپنے تئیں حنیف یا مسلم کہا ہے۔ حنیف کے معنی "جو کوئی ایک راہ حق پکڑے اور سب باطل راہیں چھوڑ دے" اور مسلم کے معنی حکم بردار اب خود اندازہ کر لو کہ آج کس نے سب سے ٹوٹ کر خد اکی راہ پکڑی اور اپنے کو خالص اسی کے سپرد کر دیا ہے۔ وہ ہی ابراہیمؑ سے زیادہ اقرب و اشبہ ہو گا۔ (تنبیہ) یہاں مسلمًا میں اسلام سے خاص شریعت محمدیہ مراد لینے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ تسلیم و تفویض اور فرمانبرداری کے معنی ہیں۔ جو تمام…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں