تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس چیز کا عہد خدا نے تمام انبیاء سے لیا اور انبیاء نے اپنی اپنی امتوں سے۔ اب اگر دنیا میں کوئی شخص اس سے روگردانی کرے تو بلاشبہ پر لے درجہ کا بد عہد اور نافرمان ہو گا۔ بائبل، اعمال رسل، باب ۳ آیت ۲۱ میں ہے "ضرور ہے کہ آسمان اسے لئے رہے اس وقت تک کہ سب چیزیں جن کا ذکر خدا نے اپنے سب پاک نبیوں کی زبانی سے شروع کیا، اپنی حالت پر آویں، کیونکہ موسٰیؑ نے باپ دادوں سے کہا کہ خداوند تمہارا خدا ہے تمہارے بھائیوں میں سے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں