تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس لعنت کا اثر ہمیشہ رہے گا۔ دنیا میں پھٹکار اور آخرت میں خدا کی مار۔ یعنی انہیں نہ کسی وقت عذاب کی شدت میں کمی محسوس ہو گی اور نہ ذرا سی دیر کے لئے عذاب ملتوی کر کے آرام دیا جائے گا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں