مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 96

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان اول بيت وضع للناس للذي ببكة مباركا وهدى للعالمين

پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا تھا وہی ہے جو مکے میں ہے بابرکت اور جہاں کے لیے موجبِ ہدایت

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 96
  • پارہ 4
  • صفحہ 62

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

مسلمانوں کے اس دعوےٰ پر کہ ہم سب سے زیادہ ابراہیمؑ سے اشبہ و اقرب ہیں، یہود کو یہ بھی اعتراض تھا کہ ابراہیمؑ نے وطن اصلی (عراق) چھوڑ کر شام کو ہجرت کی، وہیں رہے وہیں وفات پائی، بعدہٗ ان کی اولاد شام میں رہی، کتنے انبیاء اسی مقدس سرزمین میں مبعوث ہوئے سب کا قبلہ بیت المقدس رہا کیا، پھر تم حجاز کے رہنے والے جنہوں نے بیت المقدس کو چھوڑ کر کعبہ کو اپنا قبلہ بنا لیا ہے۔ اور سرزمین شام سے دور ایک طرف پڑے ہو کس منہ سے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. أَوَّلَپہلاawwala
  3. بَيْتٍۢگھرbaytin
  4. وُضِعَبنایا گیاwuḍiʿa
  5. لِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsi
  6. لَلَّذِىالبتہ وہ ہے جوlalladhī
  7. بِبَكَّةَمکہ میں ہےbibakkata
  8. مُبَارَكًۭاباعث برکت ہے۔ مبارک ہےmubārakan
  9. وَهُدًۭىاور باعث ہدایت ہے۔ ہدایت و رہنمائی والا ہےwahudan
  10. لِّلْعَـٰلَمِينَجہان والوں کے لیےlil'ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں