مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فسبحان الله حين تمسون وحين تصبحون

تو جس وقت تم کو شام ہو اور جس وقت صبح ہو خدا کی تسبیح کرو (یعنی نماز پڑھو)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 17
  • پارہ 21
  • صفحہ 406

لفظ بہ لفظ

  1. فَسُبْحَـٰنَپس پاک ہےfasub'ḥāna
  2. ٱللَّهِاللہl-lahi
  3. حِينَجبḥīna
  4. تُمْسُونَتم شام کرتے ہوtum'sūna
  5. وَحِينَاور جبwaḥīna
  6. تُصْبِحُونَتم صبح کرتے ہوtuṣ'biḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں