مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 20

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن اياته ان خلقكم من تراب ثم اذا انتم بشر تنتشرون

اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر اب تم انسان ہوکر جا بجا پھیل رہے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 20
  • پارہ 21
  • صفحہ 406

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آدم کو مٹی سے بنایا، پھر دیکھو قدرت نے اسے کتنا پھیلایا کہ ساری زمین پر اس کی ذریت چھا گئ اور زمین میں پھیل کر کیسی کیسی عجیب و غریب ہشیاریاں اس مٹی کے پتلے نے دکھلائیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنْاورمیں سے ہےwamin
  2. ءَايَـٰتِهِۦٓاس کی نشانیوںāyātihi
  3. أَنْکہan
  4. خَلَقَكُماس نے پیدا کیا تم کوkhalaqakum
  5. مِّنسےmin
  6. تُرَابٍۢمٹیturābin
  7. ثُمَّپھرthumma
  8. إِذَآدفعتاidhā
  9. أَنتُمتمantum
  10. بَشَرٌۭانسان ہوbasharun
  11. تَنتَشِرُونَپھیلتے چلے جارہے ہوtantashirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں