مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الله الذي خلقكم ثم رزقكم ثم يميتكم ثم يحييكم هل من شركائكم من يفعل من ذلكم من شيء سبحانه وتعالى عما يشركون

خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 40
  • پارہ 21
  • صفحہ 408

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ٱللَّهُاللہal-lahu
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. خَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کوkhalaqakum
  4. ثُمَّپھرthumma
  5. رَزَقَكُمْاس نے رزق دیا تم کوrazaqakum
  6. ثُمَّپھرthumma
  7. يُمِيتُكُمْوہ موت دے گا تم کوyumītukum
  8. ثُمَّپھرthumma
  9. يُحْيِيكُمْ ۖوہ زندہ کرے گا تم کوyuḥ'yīkum
  10. هَلْکیاhal
  11. مِنمیں سےmin
  12. شُرَكَآئِكُمتمہارے شریکوں کوئی ہےshurakāikum
  13. مَّنجوman
  14. يَفْعَلُکرےyafʿalu
  15. مِنسےmin
  16. ذَٰلِكُماس میںdhālikum
  17. مِّنسےmin
  18. شَىْءٍۢ ۚکوئی چیزshayin
  19. سُبْحَـٰنَهُۥپاک ہے وہsub'ḥānahu
  20. وَتَعَـٰلَىٰاور بلند تر ہےwataʿālā
  21. عَمَّااس سے جوʿammā
  22. يُشْرِكُونَوہ شریک ٹھہراتے ہیںyush'rikūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں