مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل سيروا في الارض فانظروا كيف كان عاقبة الذين من قبل كان اكثرهم مشركين

کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ (تم سے) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 42
  • پارہ 21
  • صفحہ 409

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. سِيرُوا۟چلو پھروsīrū
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  5. فَٱنظُرُوا۟پھر دیکھوfa-unẓurū
  6. كَيْفَکس طرحkayfa
  7. كَانَہواkāna
  8. عَـٰقِبَةُانجامʿāqibatu
  9. ٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīna
  10. مِنجو اس سےmin
  11. قَبْلُ ۚپہلے تھےqablu
  12. كَانَتھےkāna
  13. أَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhum
  14. مُّشْرِكِينَمشرکmush'rikīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں