مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 54

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الله الذي خلقكم من ضعف ثم جعل من بعد ضعف قوة ثم جعل من بعد قوة ضعفا وشيبة يخلق ما يشاء وهو العليم القدير

خدا ہی تو ہے جس نے تم کو (ابتدا میں) کمزور حالت میں پیدا کیا پھر کمزوری کے بعد طاقت عنایت کی پھر طاقت کے بعد کمزوری اور بڑھاپا دیا۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور وہ صاحب دانش اور صاحب قدرت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 54
  • پارہ 21
  • صفحہ 410

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی بچہ شروع میں پیدائش کے وقت بیحد کمزور و ناتوان ہوتا ہے۔ پھر آہستہ آہستہ قوت آنے لگی ہے حتٰی کہ جوانی کے وقت اس کا زور انتہا کو پہنچ جاتا ہے اور تمام قوتیں شباب پر ہوتی ہیں پھر عمر ڈھلنے لگتی ہے اور زور و قوت کے پیچھے کمزوری کے آثار نمایاں ہونے لگتے ہیں۔ جس کی آخری حد بڑھاپا ہے۔ اس وقت تمام اعضاء ڈھیلے پڑ جاتےاور قویٰ معطل ہونے لگتے ہیں۔ قوت و ضعف کا یہ سب اتار چڑھاؤ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ وہ جس طرح چاہے کسی چیز…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ ٱللَّهُاللہal-lahu
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. خَلَقَكُمجس نے پیدا کیا تم کوkhalaqakum
  4. مِّنسےmin
  5. ضَعْفٍۢکمزوریḍaʿfin
  6. ثُمَّپھر اس نےthumma
  7. جَعَلَبنایاjaʿala
  8. مِنۢسےmin
  9. بَعْدِبعدbaʿdi
  10. ضَعْفٍۢکمزوری کےḍaʿfin
  11. قُوَّةًۭقوت کوquwwatan
  12. ثُمَّپھرthumma
  13. جَعَلَبنایاjaʿala
  14. مِنۢmin
  15. بَعْدِبعدbaʿdi
  16. قُوَّةٍۢقوت کےquwwatin
  17. ضَعْفًۭاکمزوری کوḍaʿfan
  18. وَشَيْبَةًۭ ۚاور بڑھاپاwashaybatan
  19. يَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہےyakhluqu
  20. مَاجوmā
  21. يَشَآءُ ۖوہ چاہتا ہےyashāu
  22. وَهُوَاور وہیwahuwa
  23. ٱلْعَلِيمُجاننے والا ہےl-ʿalīmu
  24. ٱلْقَدِيرُقدرت رکھنے والا ہےl-qadīru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں