تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی آسمان و زمین کی کل مخلوق تمہارے کام میں لگا دی ہے، پھر تم اس کے کام میں کیوں نہیں لگتے۔ کھلی نعمتیں وہ جو حواس سے مُۡدرک ہوں یا بے تکلف سمجھ میں آ جائیں ۔ چھپی وہ جو عقلی غوروفکر سے دریافت کی جائیں۔ یا ظاہری سے مادی و معاشی اور باطنی سے روحانی و معادی نعمتیں مراد ہوں۔ گویا پیغمبر بھیجنا کتاب کا اتارنا، نیکی کی توفیق دینا، سب باطنی نعمتیں ہوں گی۔ واللہ اعلم۔ یعنی ایسے کھلے ہوئے انعام و احسان کے باوجود بعض لوگ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں