مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ لقمان، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا قيل لهم اتبعوا ما انزل الله قالوا بل نتبع ما وجدنا عليه اباءنا اولو كان الشيطان يدعوهم الى عذاب السعير

اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اُس کی پیروی کرو۔ تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ شیطان ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تب بھی؟)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 34 میں سے آیت 21
  • پارہ 21
  • صفحہ 413

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. قِيلَکہا جاتا ہےqīla
  3. لَهُمُان سےlahumu
  4. ٱتَّبِعُوا۟پیروی کروittabiʿū
  5. مَآجوmā
  6. أَنزَلَنازل کیاanzala
  7. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  8. قَالُوا۟وہ کہتے ہیںqālū
  9. بَلْبلکہbal
  10. نَتَّبِعُہم پیروی کریں گےnattabiʿu
  11. مَاجوmā
  12. وَجَدْنَاپایا ہم نےwajadnā
  13. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  14. ءَابَآءَنَآ ۚاپنے باپ دادا کوābāanā
  15. أَوَلَوْکیا بھلا اگرawalaw
  16. كَانَہوkāna
  17. ٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānu
  18. يَدْعُوهُمْبلاتا ان کوyadʿūhum
  19. إِلَىٰطرفilā
  20. عَذَابِعذاب کےʿadhābi
  21. ٱلسَّعِيرِبھڑکتی ہوئی آگ کےl-saʿīri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں