مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا ااذا ضللنا في الارض اانا لفي خلق جديد بل هم بلقاء ربهم كافرون

اور کہنے لگے کہ جب ہم زمین میں ملیامیٹ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے جانے ہی کے قائل نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 10
  • پارہ 21
  • صفحہ 415

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اس پر غور نہ کیا کہ اللہ نے ان کو اول مٹی سے پیدا کیا ہے۔ الٹے شبہات نکالنے لگے کہ مٹی میں مل جانے کے بعد ہم دوبارہ کس طرح بنائے جائیں گے۔ اور شبہ یا استبعاد ہی نہیں بلکہ صاف طور پر یہ لوگ بعث بعد الموت سے منکر ہو گئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوٓا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  2. أَءِذَاکیا جبa-idhā
  3. ضَلَلْنَاہم گم ہوجائیں گےḍalalnā
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  6. أَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innā
  7. لَفِىالبتہ میں ہوں گےlafī
  8. خَلْقٍۢپیدائشkhalqin
  9. جَدِيدٍۭ ۚنئیjadīdin
  10. بَلْبلکہbal
  11. هُموہhum
  12. بِلِقَآءِملاقات کےbiliqāi
  13. رَبِّهِمْاپنے رب کیrabbihim
  14. كَـٰفِرُونَانکاری ہیںkāfirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں