تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی شکل، صورت، اعضاء موزوں و متناسب رکھے۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "جو مخلوق ہے اسی کا مال ہے مگر جس کی عزت بڑھائی اس کو اپنا کہا جیسے فرمایا اِنَّ عِبَادِیۡ لَیۡسَ لَکَ عَلَیۡہِمۡ سُلۡطٰنٌ (الحجر۔۴۲) حالانکہ سب خدا کے بندے ہیں کما قال اِنۡ کُلُّ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحۡمٰنِ عَبۡدًا (مریم۔۹۳)۔ سو انسان کی جان عالم غیب سے آئی ہے مٹی پانی سے نہیں بنی۔ اس کو اپنا کہا۔ ورنہ اللہ کی جان کا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں