مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل يتوفاكم ملك الموت الذي وكل بكم ثم الى ربكم ترجعون

کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 11
  • پارہ 21
  • صفحہ 415

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یعنی تم آپ کو محض بدن اور دھڑ سمجھتے ہو کہ خاک میں رل مل کر برابر ہو گئے۔ ایسا نہیں۔ تم حقیقت میں جان ہو۔ جسے فرشتہ لیجاتا ہے بالکل فنا نہیں ہو جاتے"۔ (موضح)۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ قُلْکہہ دیجیےqul
  2. يَتَوَفَّىٰكُمقبضے میں لے لے گا تم کو۔ فوت کرلے گا تم کوyatawaffākum
  3. مَّلَكُفرشتہmalaku
  4. ٱلْمَوْتِموت کاl-mawti
  5. ٱلَّذِىوہ جوalladhī
  6. وُكِّلَمقرر کیا گیاwukkila
  7. بِكُمْتمہارے ساتھbikum
  8. ثُمَّپھرthumma
  9. إِلَىٰطرفilā
  10. رَبِّكُمْاپنے رب کیrabbikum
  11. تُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں