مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اما الذين امنوا وعملوا الصالحات فلهم جنات الماوى نزلا بما كانوا يعملون

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 19
  • پارہ 21
  • صفحہ 416

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أَمَّارہےammā
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  4. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  5. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِنیکl-ṣāliḥāti
  6. فَلَهُمْتو ان کے لیےfalahum
  7. جَنَّـٰتُباغات میںjannātu
  8. ٱلْمَأْوَىٰٹھکانہl-mawā
  9. نُزُلًۢامہمانی کے طور پرnuzulan
  10. بِمَابوجہ اس کےbimā
  11. كَانُوا۟جو تھے وہkānū
  12. يَعْمَلُونَعمل کرتےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں