مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولنذيقنهم من العذاب الادنى دون العذاب الاكبر لعلهم يرجعون

اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 21
  • پارہ 21
  • صفحہ 417

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آخرت کے بڑے عذاب سے قبل دنیا میں ذرا کم درجہ کا عذاب بھیجیں گے۔ تا جسے رجوع کی توفیق ہو ڈر کر خدا کی طرف رجوع ہو جائے ۔ کم درجہ کا عذاب یہ ہی دنیا کے مصائب، بیماری، قحط، قتل، قید، مال، اولاد کی تباہی وغیرہ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَنُذِيقَنَّهُماور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کوwalanudhīqannahum
  2. مِّنَمیں سےmina
  3. ٱلْعَذَابِعذابl-ʿadhābi
  4. ٱلْأَدْنَىٰادنیl-adnā
  5. دُونَعلاوہdūna
  6. ٱلْعَذَابِعذاب کےl-ʿadhābi
  7. ٱلْأَكْبَرِبڑےl-akbari
  8. لَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahum
  9. يَرْجِعُونَلوٹ آئیںyarjiʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں