مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولم يهد لهم كم اهلكنا من قبلهم من القرون يمشون في مساكنهم ان في ذلك لايات افلا يسمعون

کیا اُن کو اس (امر) سے ہدایت نہ ہوئی کہ ہم نے اُن سے پہلے بہت سی اُمتوں کو جن کے مقامات سکونت میں یہ چلتے پھرتے ہیں ہلاک کر دیا۔ بیشک اس میں نشانیاں ہیں۔ تو یہ سنتے کیوں نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 26
  • پارہ 21
  • صفحہ 417

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalam
  2. يَهْدِرہنمائی کیyahdi
  3. لَهُمْان کیlahum
  4. كَمْکتنی ہیkam
  5. أَهْلَكْنَاہلاک کیا ہم نےahlaknā
  6. مِنmin
  7. قَبْلِهِمان سے پہلےqablihim
  8. مِّنَمیں سےmina
  9. ٱلْقُرُونِبستیوںl-qurūni
  10. يَمْشُونَوہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیںyamshūna
  11. فِىمیںfī
  12. مَسَـٰكِنِهِمْ ۚانہی کے گھروںmasākinihim
  13. إِنَّبیشکinna
  14. فِىاس میںfī
  15. ذَٰلِكَالبتہdhālika
  16. لَـَٔايَـٰتٍ ۖنشانیاں ہیںlaāyātin
  17. أَفَلَاکیا بھلاafalā
  18. يَسْمَعُونَوہ سنتے نہیں ہیںyasmaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں