مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يدبر الامر من السماء الى الارض ثم يعرج اليه في يوم كان مقداره الف سنة مما تعدون

وہی آسمان سے زمین تک (کے) ہر کام کا انتظام کرتا ہے۔ پھر وہ ایک روز جس کی مقدار تمہارے شمار کے مطابق ہزار برس ہوگی۔ اس کی طرف صعود (اور رجوع) کرے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 5
  • پارہ 21
  • صفحہ 415

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

بڑے کام اور اہم انتظامات کے متعلق عرش عظیم سے مقرر ہو کر نیچے حکم اترتا ہے۔ سب اسباب حِسّی و معنوی، ظاہری و باطنی، آسمان و زمین سے جمع ہو کر اس کے انصرام میں لگ جاتے ہیں۔ آخر وہ کام اور انتظام اللہ کی مشیت و حکمت سے مدتوں جاری رہتا ہے، پھر زمانہ دراز کے بعد اٹھ جاتا ہے۔ اس وقت اللہ کی طرف سے دوسرا رنگ اترتا ہے۔ جیسے بڑے بڑے پیغمبر جن کا اثر قرنوں رہا یا کسی بڑی قوم میں سرداری جو نسلوں تک چلی۔ وہ ہزار برس اللہ کے ہاں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يُدَبِّرُوہ تدبیر کرتا ہےyudabbiru
  2. ٱلْأَمْرَمعاملات کیl-amra
  3. مِنَسےmina
  4. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  5. إِلَىتکilā
  6. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  7. ثُمَّپھرthumma
  8. يَعْرُجُوہ چڑھتا ہے (امر)yaʿruju
  9. إِلَيْهِاس کی طرفilayhi
  10. فِىمیںfī
  11. يَوْمٍۢایسے دنyawmin
  12. كَانَہےkāna
  13. مِقْدَارُهُۥٓاس کی مقدارmiq'dāruhu
  14. أَلْفَہزارalfa
  15. سَنَةٍۢسال (کے برابر)sanatin
  16. مِّمَّااس میں سےmimmā
  17. تَعُدُّونَجو تم شمار کرتے ہوtaʿuddūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں