عَدَّ
فعل · 7 بارمعنی: تم شمار کرو · دوسرے تراجم: تم گننا چاہو, ہم گن رہے ہیں, اور گن رکھا ہے ان کو, تم گنتے ہو۔ شمار کرتے ہو
قرآن میں صورتیں
- تَعُدُّوا۟ ×2
- تَعُدُّونَ ×2
- نَعُدُّ ×1
- وَعَدَّهُمْ ×1
- نَعُدُّهُم ×1
عَدَّ
معنی: تم شمار کرو
عد قرآن کی 6 سورتوں کی 7 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم شمار کرو · دوسرے تراجم: تم گننا چاہو, ہم گن رہے ہیں, اور گن رکھا ہے ان کو, تم گنتے ہو۔ شمار کرتے ہو
معنی: گننا
العدد: آحاد مركبة، وقيل: تركيب الآحاد، وهما واحد. قال تعالى: عدد السنين والحساب
قوله تعالى: ﴿إنما نعد لهم عدا﴾ [مريم: 84] أي نحصي عليهم كل شيء، وعن ابن عباس: نعد أنفاسهم. والعدد في الأصل: آحاد مركبة. وقيل: هو تركيب الآحاد، وهما متقاربان. والعدد: آحاد وعشرات ومئون وألوف، هذه أصوله. وباعتبار أنواعه مفرد ومركب ومضاف ومعطوف. وقد بينت جميع ذلك في النحو. والعد: ضم الأعداد. فالعد هو المصدر، والعدد هو…
7 میں سے آیات 1–7
اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا۔ اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو۔ (مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے) کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے
سورہ ابراہیم، آیت 14:34اور اگر تم خدا کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو گن نہ سکو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ نحل، آیت 16:18تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں
سورہ مریم، آیت 19:84اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے
سورہ مریم، آیت 19:94اور (یہ لوگ) تم سے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں اور خدا اپنا وعدہ ہرگز خلاف نہیں کرے گا۔ اور بےشک تمہارے پروردگار کے نزدیک ایک روز تمہارے حساب کے رو سے ہزار برس کے برابر ہے
سورہ حج، آیت 22:47وہی آسمان سے زمین تک (کے) ہر کام کا انتظام کرتا ہے۔ پھر وہ ایک روز جس کی مقدار تمہارے شمار کے مطابق ہزار برس ہوگی۔ اس کی طرف صعود (اور رجوع) کرے گا
سورہ سجدہ، آیت 32:5اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے
سورہ ص، آیت 38:62